حکومت پنجاب ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پروگرام کے تحت شہریوں کو اپنا گھر تعمیر کرنے کے لیے 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ہر انسان کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو، کیونکہ اپنا گھر مکینوں کو تحفظ اور اطمینان کا احساس دلاتا ہے۔ https://www.24urdu.com/17-Jul-2026/178672