اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سپٹیزن ورلڈ اتھلیٹکس سلور میٹ کے جیولین تھرو مقابلے میں بڑی تھرو کرنے میں ناکام ہوگئے اور ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی۔
ارشد ندیم نے اپنی چھٹی اور آخری تھرو 78.47 میٹر کی جبکہ ان کی پہلی اور چوتھی تھرو فاؤل ہوگئی تھی۔ https://www.24urdu.com/17-Jul-2026/178654